Thursday, 25 April 2024, 02:50:20 pm
قومی کھیلوں کے مقابلے آج کوئٹہ میں شروع ہوں گے
May 12, 2023

چونتیسویں قومی کھیلوں کے مقابلے آج کوئٹہ میں شروع ہورہے ہیں۔

قومی کھیل انیس سال بعدبلوچستان میں منعقدہورہے ہیں۔

کھیلوں کے دوران چھ ہزارسے زائدایتھلیٹس بتیس مختلف مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

نمایاں کھیلوں میں ہاکی،باسکٹ بال اوراتھلیٹکس کے مقابلے شامل ہیں۔