Friday, 19 April 2024, 09:06:17 am
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک ، گرم رہے گا
March 13, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اور کوئٹہ بارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور انیس کراچی بائیس پشاور پندرہگلگت دسمری ساتاورمظفرآباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں،بارہ مولہ ، LEH اور جموں میں مطلع جزوی طور پرابرآلود رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر ،پلوامہ اور بارہ مولا میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں اٹھارہ، Leh منفی چار، اننت اور شوپیاں میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ۔