Sunday, 21 July 2024, 10:03:20 pm
حکومت موسمیاتی تبدیلی کےاثرات کم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے،وزیرخزانہ
June 13, 2024

وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کیلئے مختلف اقدامات اٹھا رہی ہے۔اس مقصد کیلئے پاکستان کلائمیٹ چینج اتھارٹی کو فعال بنایا جائے گا۔محمد اورنگزیب نے کہا حکومت نے ای بائیکس کیلئے چار ارب روپے اور کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کیلئے دو ارب روپے مختص کئے ہیں۔