Sunday, 21 July 2024, 09:01:55 pm
سینٹ میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث
June 13, 2024

سینیٹ کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت دوبارہ شروع ہوا۔

سینٹ میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کی جارہی ہے