Sunday, 14 July 2024, 03:50:43 pm
لاکھوں فرزندان اسلام مناسک حج کی ادائیگی کیلئے منیٰ کی جانب عازم سفر
June 14, 2024

لاکھوں فرزندان اسلام مناسک حج کی ادائیگی کیلئے منیٰ کی جانب عازم سفر ہیں۔عازمین حج آج رات خیموں میں گزاریں گے اور کل حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کی ادائیگی کیلئے میدان عرفات جائیں گے۔