Monday, 22 April 2024, 08:11:24 am

مزید خبریں

 
بھارتی پولیس کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی
March 16, 2023

فائل فوٹو

 بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی پولیس کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی ہے۔

 انڈین ریزور پولیس کی اٹھارہویں بٹالین کے کانسٹیبل نے ضلع کے علاقے Hiller میں سرکاری رائفل سے خود پر گولی چلا کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔