Sunday, 14 July 2024, 03:52:09 pm
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،آئر لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے107رنز کا ہدف
June 16, 2024

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لاڈر ہل میں کھیلے جا رہے میچ میں آئر لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9وکٹوں کے نقصان پر 106رنز بنائے۔

شاہین شاہ آفریدی اور عماد وسیم کی3،3وکٹیں