Saturday, 20 April 2024, 09:14:04 am
وزیر اعظم کامعاشی ترقی کیلئے تاجر برادری کو ہر ممکن سہولیات فراہمی کے عزم کااظہار
October 12, 2017

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ملک میں پائیدار معاشی ترقی کیلئے تاجر برادری کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔وہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں پاکستان کے ایوان ہائے ایوان صنعت وتجارت کی فیڈریشن کے وفد سے گفتگو کررہے تھے۔وزیراعظم نے تاجر برادری کو یقین دلایا کہ معاشی ترقی اور ملک میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ کیلئے انکی تجاویز پر حکومت غور کرے گی۔وفد کے اراکین نے برآمدات میں اضافے اور درآمدی بل میں کمی کیلئے کئی تجاویز پیش کیں۔