Friday, 29 March 2024, 01:52:04 am

مزید خبریں

 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا
March 17, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گاتاہم اسلام آباد کشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور سترہکراچی چھبیسپشاور پندرہگلگت نومری آٹھاورمظفرآباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ،جموںLeh،پلوامہ،اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع برآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر،پلوامہ ،بارہ مولہ ،اننت ناگ اورشوپیاں میں سات ڈگری سینٹی گریڈ،جموں اٹھارہ، Leh منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ۔