Thursday, 20 June 2024, 11:40:19 pm
امریکہ کی آسٹریلیا کو کروز میزائل فروخت کرنے کی منظوری
March 17, 2023

امریکہ نے نواسی کروڑ ڈالر سے زائد کے ایک معاہدے کے تحت آسٹریلیا کو220 کروز میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ معاہدہ آسٹریلیا‘ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان ستمبر2021 کے دفاعی معاہدے کا حصہ ہے۔