Friday, 19 April 2024, 05:06:38 pm

مزید خبریں

 
کوہستان، مکان کی چھت گرنے سے 10افراد جاں بحق، 3زخمی ہوگئے
March 17, 2023

فائل فوٹو

کوہستان زیریں کے علاقے سری پتن میں آج صبح مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق گھر میں آگ لگنے سے چھت گر گئی۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔