Sunday, 14 July 2024, 03:57:51 pm
ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں آج نیوزی لینڈ کا مقابلہ پاپوانیوگنی سے ہوگا
June 17, 2024

File Photo

آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں آج (پیر) نیوزی لینڈ کا مقابلہ پاپوانیوگنی سے TAROUBA میں ہوگا ۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سات بجکر تیس منٹ پر شروع ہوگا ۔اس سے قبل بنگلہ دیش نے آج صبح کنگس ٹائون میں ہونے والے میچ میں نیپال کو اکیس رنز سے شکست دی۔