Sunday, 14 July 2024, 04:03:08 pm
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ،پاپوانیوگنی کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے79رنز کا ہدف
June 17, 2024

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایک میچ میں پاپوانیوگنی کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے78رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

فرگوسن کی رنز دئیے بغیر 4وکٹیں۔