Friday, 29 March 2024, 02:40:42 pm
بھارتی قابض فوج کی ضلع پلوامہ میں محاصرے اور تلاشی کارروائیاں
March 18, 2023

فائل فوٹو

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی۔بھارتی فوج نے علی الصبح ضلع کے MITRIGAM علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی لی۔آخری اطلاعات آنے تک کارروائی جاری تھی۔