Friday, 19 April 2024, 08:29:31 pm

مزید خبریں

 
ملک کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا
March 18, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گاتاہم بالائی جنوبی پنجاب، اسلام آباد کشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور سترہکراچی تیئسپشاور دسکوئٹہ بارہمری چھگلگت اورمظفرآباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ،جموںLeh،پلوامہ،اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع ا برآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر،پلوامہ ،بارہ مولہ، چھ ڈگری سینٹی گریڈ ،جموں پندرہ،Leh منفی تیناننت ناگ اورشوپیاں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ۔