Saturday, 20 April 2024, 04:59:01 am
وزیراعظم شہباز شریف اور ایم این اے جاوید حسنین کا مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
March 18, 2023

رکن قومی اسمبلی سید جاوید حسنین نے آج (ہفتہ) لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

سید جاوید حسنین نے وزیراعظم کو اپنے حلقہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا۔