Sunday, 14 July 2024, 03:31:37 pm
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ،سپر ایٹ مرحلے کا لائن اپ مکمل
June 18, 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے یعنی سپر ایٹ مرحلے کے لیے ٹیموں کا لائن اپ مکمل ہو گیا ہے۔

ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ ون میں بھارت، آسٹریلیا، افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں جب کہ گروپ ٹو میں میزبان ویسٹ انڈیز، امریکہ، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ہیں۔