Sunday, 14 July 2024, 04:25:23 pm
وزیر اطلاعات کا سینئر صحافی ریحان شیخ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
June 18, 2024

اطلاعات و نشریات کے وزیر عطا اللہ تارڑ نے سینئر صحافی ریحان شیخ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کے ایصال ثواب اور سوگوار خاندان کیلئے دعا کی۔