Friday, 21 June 2024, 12:53:15 am
جنوبی افریقہ، کان کنی کمپنی کے بیس ملازمین ٹریفک حادثے میں ہلاک
September 18, 2023

جنوبی افریقہ میں کان کنی کی ایک کمپنی کے بیس ملازمین ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ ملازمین ملک کی سب سے بڑی ہیرے کی ایک کان سے واپس آرہے تھے کہ ان کی بس ایک لاری سے ٹکراگئی۔