Wednesday, 24 April 2024, 11:51:45 pm
پنجاب حکومت نے حرمت قرآن پورٹل کا آغازکرنے کا فیصلہ کرلیا
January 19, 2023

پنجاب حکومت نے حرمت قرآن پورٹل کا آغاز کرنیکا فیصلہ کیا ہے تاکہ قرآن پاک کے حوالے سے کسی قسم کی بے حرمتی کو روکا جاسکا۔ حرمت قرآن پورٹل مصنوعی ذہانت پر مبنی پہلا ایسا نظام ہوگا جو قرآن بورڈ اور اس طرح کے متعلقہ اداروں کو قرآن پاک کی بے حرمتی یا اس میں ردوبدل کے حوالے سے کی جانے والی کوشش سے آگاہ کرے گا۔پورٹل انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کی نشاندہی کرے گا اور اس طرح کی ویب سائٹس کو بند کیا جاسکے گا۔