Sunday, 05 February 2023, 01:14:44 pm
ویمنز ون ڈے کرکٹ:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری میچ کل کھیلا جائے گا
January 20, 2023

پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل سڈنی میں کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح پانچ بج کر پانچ منٹ پر شروع ہو گا۔آسٹریلیا نے پہلے ہی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز دو۔صفر سے جیت لی ہے۔