Saturday, 13 April 2024, 02:21:26 am
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں بارش و برف باری کا امکان
February 20, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض اہم شہروں کا درجہ حرارت:اسلام آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور سولہ کراچی تئیس پشاور اور مظفر آباد سات کوئٹہ دوگلگت ایکاور مری صفر ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق سرینگر LEH پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سری نگر شوپیاں اور بارہ مولا میں تین ڈگری سینٹی گریڈ جموں بارہ LEH منفی دو پلوامہ اور اننت ناگ میں چار ڈگری سینٹی گریڈ۔