Monday, 22 April 2024, 08:58:40 am

مزید خبریں

 
مودی کے دورہ جموں کے موقع پر سیکیورٹی پابندیاں مزید سخت کردی گئیں
February 20, 2024

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے طے شدہ دورہ جموں کی آمد پر سیکیورٹی پابندیوں کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہریوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لئے نگرانی کے کیمرے نصب کردئیے گئے ہیں اور جموں سرینگر شاہراہ سمیت تمام سڑکوںپر سخت چیکنگ شروع کردی گئی ہے۔