Friday, 26 April 2024, 04:21:26 am

مزید خبریں

 
گائوکدل سانحہ کی تینتیسویں برسی ، کُل جماعتی حریف کانفرنس کی مکمل ہڑتال کی اپیل
January 21, 2023

فائل فوٹو

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں کُل جماعتی حریت کانفرنس نے گائوکدل سانحہ کی آج تینتیسویں برسی کے موقع پر سول لائنزاورملحقہ علاقوں میں ہڑتال کی اپیل کی ہے۔بھارتی فوج نے اکیس جنوری انیس سونوے کوایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اندھادھند فائرنگ کرکے باون بے گناہ اورغیرمسلح شہریوں کوشہیداوردوسوپچاس کوشدیدزخمی کردیاتھا۔