Thursday, 30 May 2024, 03:07:58 pm
اکیس خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات ، ووٹوں کی گنتی جاری
April 21, 2024

قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی اکیس خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی پانچ پنجاب اسمبلی کی بارہ اور خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کی دو۔ دو نشستوں پر پولنگ ہوئی۔