Thursday, 13 June 2024, 03:27:50 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا
May 21, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد بائیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور اور کراچی تیس پشاور تئیسکوئٹہ اٹھارہ گلگت چودہمری سترہاور مظفرآباد بیس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر Leh پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم خشک اور گرم جبکہ جموں میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سرینگر میں سولہ ڈگری سینٹی گریڈ جموںاٹھائیس Leh سات پلوامہ اور اننت ناگ تیرہ شوپیاں اور بارہ مولہ میں بارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔