Friday, 14 June 2024, 07:46:33 pm
ویمنز ون ڈے سیریز،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پہلا میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا
May 21, 2024

پاکستان اور برطانیہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ جمعرات کو برطانیہ کے شہر ڈربی میں کھیلا جائے گا۔