Friday, 14 June 2024, 07:56:51 pm
پاکستا ن اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لیڈز میں کھیلا جائے گا
May 21, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا T-20میچ کل لیڈز میںکھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات دس بجکر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔