Sunday, 14 July 2024, 04:44:52 pm
سی پیک سے متعلق پاک،چین مشترکہ مشاورتی فورم کا اجلاس آج ہوگا
June 21, 2024

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیرلیوجیان چاؤ پاک چین مشترکہ لائحہ عمل کے تیسرے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں ہیں جو آج شروع ہو گا۔

بین الاقوامی ترقی کے وزیر لیوجیان چاؤ اپنے تین روزہ دورے کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال بھی کریں گے۔