Tuesday, 05 March 2024, 09:47:19 am

مزید خبریں

 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک، سرد رہے گا
November 22, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا ۔پنجاب کے میدانی علاقوں سندھ اور خیبرپختونخوا میں صبح کے وقت دھند اور سموگ چھائی رہیگی۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اور مظفر آباد سات ڈگری سینٹی گریڈلاہور بارہکراچی اٹھارہپشاوراورکوئٹہ آٹھگلگت منفی ایک اورمری چھ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںکشمیر میں سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع سرد اور خشک جبکہ LEH میں شدید سرد اورخشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر،اننت ناگ اورشوپیاں میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں بارہ،Leh منفی چھ، پلوامہ اور بارہ مولا میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ۔