Saturday, 20 April 2024, 08:13:22 am
فرانس اورجرمنی کاچیلنجزسے نمٹنے کیلئے اشتراک بڑھانے پراتفاق
January 23, 2023

فرانس اورجرمنی نے توانائی،ماحولیات اورحیاتیاتی تنوع کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے اشتراک بڑھانے پراتفاق کیاہے۔

تئیسویں فرانس جرمنی وزراء کونسل کے اجلاس کے بعدایک مشترکہ اعلامیے میں دونوں ممالک نے خلاء اورسائبرسپیس کے شعبوں میں بھی تعاون بڑھانے کاعزم ظاہرکیا۔