Thursday, 18 April 2024, 10:36:46 am
صدر کا خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ
February 23, 2023

صدر ڈاکٹر عارف علوی نےجمعرات کے روز پشاور میں اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔متعلقہ حکام نے صدر کو صوبے کی سیکورٹی صورتحال کے مختلف پہلوئوں سے متعلق بریفنگ دی۔صدر نے خیبرپختونخوا کی پولیس اور ملک کے سیکورٹی کے دیگراداروں کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔