Friday, 26 April 2024, 03:58:27 am
سندھ حکومت کامون سون سے قبل کراچی میں سیلابی نالوں کی مکمل صفائی کا فیصلہ
February 23, 2023

سندھ حکومت نے مون سون شروع ہونے سے پہلے کراچی میں تمام سیلابی نالوں کی مکمل صفائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 یہ فیصلہ  جمعرات کے روز کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت صوبائی رابطہ اور عملدرآمد کمیٹی کےاجلاس میں کیا گیا۔