Saturday, 13 April 2024, 01:41:53 am
گورنرسندھ کی نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے ملاقات
February 23, 2024

سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے آج لاہور میں سبکدوش ہونے والے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے صوبے میں ترقیاتی کام کرانے پر سبکدوش ہونے والے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کی کارکردگی کی تعریف کی۔