Sunday, 26 May 2024, 04:53:54 pm
ریڈیو پاکستان کے گلو کاری کے قومی مقابلے کیلئے آڈیشنز پاکستان براڈ کاسٹنگ ہاوس لاہور میں جاری
May 23, 2023

ریڈیو پاکستان کے گلو کاری کے قومی مقابلے کیلئے آڈیشنز پاکستان براڈ کاسٹنگ ہاوس لاہور میں پورے جوش و خروش سے جاری ہیں۔شرکا نے ہمارے لاہور کے نمائندے غلام حیدر سے گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ریڈیو پاکستان کے گائیکی کے قومی مقابلے میں فنکاروں کو اپنی غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا منفرد موقع ملے گا۔