Monday, 26 February 2024, 01:40:09 pm
جونئیر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے چائینیز تاپئے کو پندرہ ایک سے ہرادیا
May 23, 2023

آج (منگل)اومان کے شہر سلالہ میں جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں پاکستان نے چائینیز تائپے کو پندرہ ایک سے ہرا دیا۔

پاکستان کی جانب سے محمد سفیان اور عبدالحنان شاہد نے تین ،تین گول کئے۔پاکستان اپنا اگلا میچ کل تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔