Tuesday, 23 April 2024, 10:45:03 pm
پاکستان اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان چوتھا میچ ایک آج کھیلا جائے گا
May 23, 2023

پاکستان شاہینزاورزمبابوے سلیکٹ کی ٹیموں کے درمیان چوتھاایک روزہ غیرسرکاری کرکٹ میچ آج ہرارے میں کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت ک مطابق دوپہرسوابارہ بجے شروع ہوگا۔