Friday, 14 June 2024, 08:56:55 pm
پہلا ون ڈے،برطانیہ کا پاکستان کو جیت کیلئے244رنز کا ہدف
May 23, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں برطانیہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 243رنز بنائے۔