Friday, 29 March 2024, 12:45:10 am
ویمنز انڈر19ورلڈکپ:پاکستان کا مقابلہ آج نیوزی لینڈ سے ہوگا
January 24, 2023

جنوبی افریقہ کے شہرپوچیفسٹروم میں انیس سال سے کم عمرخواتین کھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ میں آج پاکستان کامقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجکرپینتالیس منٹ پرشروع ہوگا۔