Monday, 22 April 2024, 08:49:54 am
پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہونگے
February 24, 2024

پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور میںکراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہونگے۔میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔اس سے پہلے رات ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو پانچ رنز سے ہرا دیا۔پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر179رنز بنائے۔جواب میں ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 174رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔پشاور زلمی کے LUKE WOOD کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا وہ سترہ رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور 2وکٹیں حاصل کیں۔