Thursday, 25 April 2024, 06:57:59 pm
ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا
March 24, 2023

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج رات شارجہ میں کھیلا جائے گی۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو جبکہ تیسرا اور آخری میچ پیر کو کھیلا جائے گا۔