Thursday, 13 June 2024, 03:13:31 pm
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
May 24, 2024

 آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ، بابراعظم  قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

15 رکنی سکواڈ میں حارث رؤف ، عثمان خان، صائم ایوب ، محمد رضوان ، فخرزمان ،شاداب خان ، اعظم خان ، عماد وسیم ، افتخار احمد ، ابرار احمد ، عباس آفریدی، محمد عامر ، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

پاکستان اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکہ کے خلاف کھیلے گا۔