Friday, 21 June 2024, 11:00:21 pm
روس نے یوکرین کا مجوزہ امن منصوبہ مسترد کر دیا
September 24, 2023

روس نے یوکرین کا مجوزہ امن منصوبہ اور بحیرہ اسود اناج اقدام کو بحال کرنے کی اقوام متحدہ کی تازہ ترین تجاویز مسترد کر دی ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا یوکرین کا مجوزہ امن منصوبہ اور اقوام متحدہ کی بحیرہ اسود اناج اقدام کی بحالی کی تجاویزحقیقت پسندانہ نہیں ہیں۔