Thursday, 25 April 2024, 04:57:50 am
طورخم پر پاک افغان سرحد تجارت اور ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
February 25, 2023

فائل فوٹو

طورخم پر پاک افغان سرحد آج صبح تجارت اور ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔

سرحدی حکام کے مطابق چھ روز پہلے افغان حکام نے سرحد بغیر کسی پیشگی اطلاع کے بند کر دی تھی۔افغانستان کے مریضوں سمیت لوگوں کی آمد و رفت اور اشیاء کی نقل و حمل سرحد کے دونوں جانب بحال ہو گئی ہے۔