Saturday, 13 April 2024, 01:59:54 am
سینیٹ کااجلاس کل سہ پہر3بجے شروع ہوگا
February 25, 2024

سینیٹ کا اجلاس کل تیسرے پہر تین بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پھر شروع ہوگا۔

اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی۔