Thursday, 25 April 2024, 02:35:46 am
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا
March 25, 2023

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری میچ پیر کے روز اِسی مقام پر کھیلا جائے گا۔