Friday, 29 March 2024, 06:23:34 pm
پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان پانچواں میچ آج کھیلا جائے گا
May 25, 2023

پاکستان شاہینزاورزمبابوے سلیکٹ کے درمیان پانچواں غیرسرکاری ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج ہرارے میں کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہرسوابارہ بجے شروع ہوگا۔