Friday, 14 June 2024, 09:15:52 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی
May 25, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی موجودہ لہر برقرار رہے گی۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا گلگت بلتستان اور کشمیر میںمطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اور مظفرآباد تئیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور ستائیس کراچی انتیسپشاور پچیسکوئٹہ اکیسگلگت اور مری انیس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر،LEH پلوامہ، اننت ناگ بارہ مولہ اور شوپیاں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ جموں میں موسم گرم اور خشک رہنے اور کہیں کہیںگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سرینگر پندرہ جموں ستائیس LEHآٹھ پلوامہ اور اننت ناگ سترہ شوپیاں اٹھارہ اور بارہ مولا میں سولہ ڈگری سینٹی گریڈ۔