Sunday, 21 July 2024, 09:31:38 pm
آزاد جموں و کشمیر کے ضلع حویلی میں ایک رنگار نگ سیاحتی میلہ کا انعقاد
June 25, 2024

آزاد جموں و کشمیر کے ضلع حویلی میں ایک رنگار نگ سیاحتی میلہ منعقد ہوا۔ افتتاحی تقریب میں وزرا، سول انتظامیہ، سول سوسائٹی ، ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اور سیاحوں و مقامی افراد نے شرکت کی۔ ہزاروں افراد کے اجتماع نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے ترانے گا کر ماحول کو مسحور کردیا۔ اس طرح کے سیاحتی میلوں سے سیاحت کو فروغ دینے کے ساتھ مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم ہونگے۔