Sunday, 21 July 2024, 10:14:51 pm
زیڈ ٹی ای ٹیکنالوجی کمپنی وفد کی وزیر مملکت آئی ٹی سے ملاقات،سمارٹ فونز کی تیاری سے متعلق تبادلہ خیال
June 25, 2024

زیڈ ٹی ای ٹیکنالوجی کمپنی کے ایک وفد نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزیر مملکت شزہ فاطمہ خواجہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں سمارٹ فونز کی تیاری مہارت اور تربیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔